• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج، 4 ملزمان گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )میمن گوٹھ پولیس نے 13 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے چار دوستوں 14 سالہ مزمل، 14 سالہ عدیل ، 14 سالہ اریز اور 15 سالہ سبحان کو گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق مقدمہ الزام نمبر 133/21 متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

تازہ ترین