• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موجودہ باڈی منتخب نہیں سلیکٹیڈ ہے ، راوینز یونائیٹڈ کلب

لاہور( خبر نگار)اولڈ راوین یونیز کے سالانہ انتخابات2021 کے راوینز یونائیٹڈ کلب کے صدر کے امیدوار رانا اسد اللہ اور سینئر نائب صدر کے امیدوارساجد گورائیہ نے کہا ہےکہ اولڈ راوین یونین کی موجودہ باڈی منتخب نہیںسلیکٹیڈ ہے،جو وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی کی سرپرستی اور حمایت کے ساتھ سلیکٹ ہوئی ہے۔ ان کے انتخابات میں دھاندلی کےخلاف چیف الیکشن کمیشنر کے پاس درخواستیں بمعہ ثبوت زیر سماعت ہیں جس پر انہوں نے آج سماعت رکھی ہوئی ہے ۔
تازہ ترین