• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل نے نطنز پر سبوتاژ کر کے ’بہت بُرا جوا کھیلا ہے‘، ایرانی وزیر خارجہ

کراچی ( جنگ نیوز ) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہےکہ اسرائیل نے ایرانی جوہری تنصیب نطنز پر سائبر حملہ کر کے ’بہت بُرا جوا‘ کھیلا ہے اور اس سے جوہری معاہدے کے معاملے میں عالمی طاقتوں کے ساتھ بات چیت مین ایران کو فائدہ ہو گا۔ اپنے روسی ہم منصب سیرگئی لاوروف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اسرائیلی سائبر حملے کے بعد اب نطنز میں یورینیم کو افزودہ کرنے والی زیادہ جدید سینٹری فیوجز نصب کی جائیں گی۔

تازہ ترین