• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

Remdesivir انجیکشن پرپابندی کی وجہ کورونا کی مریضوں کیلئے مفید نہ ہوناہے،سیکرٹری پرائمری ہیلتھ

لاہور( جنرل رپورٹر ) سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئراینڈ میڈیکل ایجوکیشن نبیل احمد اعوان نے کہا ہے کہ کووڈ کے مریضوں کوRemdesivir انجیکشن پر پابندی اس کے زیادہ مہنگا ہونے کی وجہ سے نہیں لگائی گئی ،ان خیالات کااظہار انہوں نے خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ ا اس سے دس گنا زیادہ مہنگا ٹیکہ کورونا کے مریضوں کو صوبائی حکومت کی طرف سے مفت لگایا جا رہا ہے اس انجکشن پر پابندی اس لئے لگائی گئی کہ کرونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کی رائے ہے کہ یہ انجکشن مریضوں کے لیے کارامد اور مفید نہیں ہے۔
تازہ ترین