• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹبال فیڈریشن مسئلے کو حل کرنا چاہتے ہیں، فہمیدہ مرزا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر فہمیدہ مرزانے کہا کہ حکومت غیر جانبدار مبصر کی حیثیت سےپاکستان فٹ بال فیڈریشن کے مسئلے کو حل کرنا چاہتے ہیں،دونوں فریقوں کو سننا چاہتی ہوں اور خواہش ہے کہ نارملائزیشن کمیٹی منصفانہ انتخابات کرا کے ذمہ داریاں منتخب افراد کے حوالے کریں۔ انہوں نے پی ایف ایف اور نارملائزیشن کمیٹی کے وفد کو مشترکہ دعوت دی۔ میٹنگ میں سکریٹری آئی پی سی ودیگرنے شرکت کی۔ نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ملک سے باہرہونے کی وجہ سےشرکت نہ کرسکے لئے ۔ پی ایف ایف کے وفدکی قیادت صدر، سید اشفاق حسین شاہ نے کی۔

تازہ ترین