کراچی کے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔
ملیر ہالٹ، رفاع عام اور ملحقہ علاقوں میں صبح سے دوسری مرتبہ بجلی بند ہے۔
لوڈ شیڈنگ کے باعث روزے داروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔
ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق گرفتار افراد میں 5 مرد اور 3 خواتین شامل ہیں۔
ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ 2 کھلاڑی انجرڈ ہیں، شامل حسین اور حسین طلعت انجرڈ ہیں۔
دورہ بنگلادیش کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اور کھلاڑی انجری کا شکار شامل حسین بھی انجرڈ ہوگئے ۔
حال ہی میں وہ جیو ٹی وی کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں شریک ہوئیں
اسرائیل پر ایران کے جوابی حملوں میں اب تک 14 افراد مارے گئے ہیں
اس حوالے سے فرانس کا کہنا ہے کہ ہمارا بحری بیڑہ مشرقی بحیرہ روم میں رہے گا۔
سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ دو سال تک کلاس لینے والے ہزاروں طلبہ کا مستقبل داؤ پر نہیں لگنے دوں گا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ایران جنگ سے براہِ راست منسلک امریکی فوجی پروازوں کو ملک کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے امریکا پر فالس فلیگ آپریشن کے لیے شاہد ڈرونز کی کاپی استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
پاکستان ریلویز نے عید کے موقع پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
بہاولپورمیں پٹرول اور ایل پی جی مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا جس میں متعدد پٹرول پمپ اور ایجنسیاں سیل کردی گئیں ہیں۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکرز کے دونوں ڈرائیورز حادثے کے بعد فرار ہوگئے ہیں جبکہ ڈمپر کا ڈرائیور موجود ہے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پر ٹرافی ٹور کی تصاویر جاری کردی۔
ٹرمپ نے کہا کہ سنا ہے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اب زندہ نہیں، مجتبیٰ خامنہ ای کی موت کی خبر افواہ ہوسکتی ہے۔