• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی اہلیہ انتقال کرگئیں

کراچی (ٹی وی رپورٹ) قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی اہلیہ بیگم خورشید حفیظ انتقال کر گئیں۔ اہل خانہ کے مطابق خورشید بیگم کی عمر 87؍ برس تھی۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔ بیٹی رضا ریاض کے مطابق خورشید بیگم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ماڈل ٹائون میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین