• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیگم نسیم ولی خان کی خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائیگا‘ شمع پروین مگسی

کوئٹہ (پ ر)سابق صوبائی وزیر شمع پروین مگسی نے عوامی نیشنل پارٹی کی سینئر خاتون رہنما بیگم نسیم ولی خان کی وفات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی خان اور انکے صاحبزادے سےتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحومہ بیگم نسیم ولی خان کی جمہوریت اور جمہوری اقدار کے فروغ ،قوموں کے حقوق ،سیاسی شعور اور بیداری کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔
تازہ ترین