• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس، عالمی مسائل پر بات کرنے کیلئے اجلاس کھٹائی میں پڑ گیا

کراچی(نیوزڈیسک)ورلڈ اکنامک فورم نے عالمی مسائل پر بات کرنے کیلئے سنگاپور میں ہونےوالا اجلاس منسوخ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم نے کورونا کے باعث دنیا بھر کے مسائل پر بات کرنے کیلئے ہونےوالا سالانہ اجلاس ملتوی کردیا۔اجلاس کے منتظمین نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا کے باعث رواں برس عالمی دنیا کے مسائل پر بات کرنے کیلئے اجلاس نہیں ہوسکے گا۔

تازہ ترین