• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا میں شہید پاکستانی خاندان کے چاروں افراد کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

اوٹاوا(جنگ نیوز )کینیڈا میں شہید پاکستانی فیملی کے چاروں افراد کی نمازجنازہ آج لندن اونٹاریو میں ادا کی جائے گی۔نماز جنازہ کے بعد چاروں پاکستانیوں کی تدفین بھی مقامی قبرستان میں کی جائےگی۔کینیڈا کے وفاقی وزیرعمر الغبرا نےکہا ہےکہ دہشت گردی کا شکار پاکستانی فیملی کو مکمل انصاف ملےگا۔

تازہ ترین