• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ جمعہ کوہوگی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ جمعہ کو ہوگی۔گزشتہ دنوں اپوزیشن نے کورم کی نشاندہی نظرانداز کرنے پر ڈپٹی اسپیکرکیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی۔اسمبلی قواعد کے مطابق تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ خفیہ رائے شماری سے ہوگی جبکہ 342 کے ایوان میں ڈپٹی اسپیکر کو ہٹانے کیلئے 172 ووٹ درکار ہوں گے۔

تازہ ترین