لندن: یہودی علاقے گولڈرزگرین میں یہودی کمیونٹی ایمبولینس سروس کی 4 گاڑیاں جلادی گئیں
لندن کے یہودی اکثریتی علاقے گولڈرز گرین میں یہودی کمیونٹی کی ایمبولینس سروس ہتزولا نارتھ ویسٹ کی چار ایمبولینسز کو آگ لگا کر راکھ کر دیا گیا، پولیس نے واقعے کو ابتدائی طور پر یہود مخالف نفرت انگیز جرم قرار دیا ہے۔