• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں کورونا وائرس کے 63 نئے کیسز

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں کورونا وائرس کے 63 نئے کیسز سامنے آنےکے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 26529 اور شرح 6.48 فیصد ہوگئی ۔اب تک 291856 افرادکے ٹیسٹ کئے گئے ہیں 265327 افراد کی رپورٹ منفی آئی جبکہ25468 مریض کورونا وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔
تازہ ترین