• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کم ہوئے، اسٹیٹ بینک


اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔

اسٹیٹ بینک اعلامیہ کےمطابق 9 جولائی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 24 ارب 31 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2.55 کروڑ ڈالر کم ہو کر 17.20 ارب ڈالر رہے۔

کمرشل بینکوں کے ذخائر 7.73 کروڑ ڈالر کم ہوکر 7.10 ارب ڈالر ہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین