• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینسر کی مریضہ معمر خاتون کی جائیداد پر بھائی کا مبینہ قبضہ،خاتون کچہری پہنچ گئی

ملتان(سٹاف رپورٹر) کینسر کی مریضہ معمر خاتون کی جائیداد پر بھائی کا مبینہ قبضہ کرنے کا معاملہ، دفتروں میں دھکے کھانے والی بیمار خاتون نسرین بی بی ضلع کچہری پہنچ گئی۔ خاتون نے آر پی او ملتان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے قبضہ واگزار کراکے داد رسی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خاتون نسرین بی بی کا کہنا تھا کہ والد کی جائیداد میں سے اسے 8 کینال سے زائد جائیداد وراثت میں آئی لیکن اسکا بھائی رقبہ پر قابض ہے۔
تازہ ترین