بچّے کی پیدائش کے بعد کیارا ایڈوانی نے پہلی فلم سائن کر لی، مینا کماری بنیں گی
بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے بچے کی پیدائش کے بعد پہلی فلم سائن کر لی، وہ سدھارتھ پی ملہوترا کی ہدایت میں بننے والی فلم ’کمال اور مینا‘ میں لیجنڈری اداکارہ و ٹریجڈی کوئین مینا کماری کا کردار نبھائیں گی۔