• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ انڈیز پہنچنے والے کرکٹرز کی کورونا رپورٹ منفی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز میں موجود قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آئی ہیں، پلیئرز اب ٹریننگ کرسکیں گے۔پاکستانی ٹیسٹ ٹیم میں اظہر علی، فواد عالم، عابد علی سمیت 11 ارکان کے بارباڈوس پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ پاکستانی ٹیم دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔

تازہ ترین