• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انڈر 19ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان انڈر۔19 کیمپ ہیڈ کوچ اعجاز احمد کی زیر نگرانی کراچی میں شروع ہوگیا۔ 32کھلاڑیوں پر مشتمل کیمپ آٹھ ہفتے جاری رہے گا ۔جمعرات کو پہلے دن حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کے جم میں کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لیا گیا ۔

تازہ ترین