• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحابہ کرامؓ ہمارے لیے مشعل راہ ہیں،مجلس احرار اسلام

لاہور( وقائع نگار خصوصی) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں، مبلغین، علماء کرام اور خطباء عظام نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ حضرات صحابہ کرامؓ ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔جس کی پیروی کریں گے وہ جنت میں لے جائے گی۔ خطباء احرار نے خطبات جمعۃ المبارک میں کہا کہ سیدنا عثمان غنیؓ نے ظالموں کے سامنے اپنا سر نہیں جھکایا اورخلافت کی قمیض نہیں اتاری ۔
تازہ ترین