• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم کی ڈیوٹی کے حوالے سے ٹریفک افسران اور سٹاف کوبریفنگ

ملتان(سٹاف رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر ملتان جلیل عمران غلزئی کی طرف سے محرم الحرام کی ڈیوٹی کے حوالے سے ٹریفک افسران اور ٹریفک سٹاف کے لیے بریفنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی ایس پی سرکل قذافی محمود علی، ٹریفک آفیسر سرکل سٹی احسان اللہ انسپکٹر، انسپکٹر ہیڈ کوارٹرز امجد خان، مدنی یار انسپکٹر کے ساتھ ساتھ دیگر ٹریفک سٹاف نے شرکت کی۔
تازہ ترین