• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائنل میں اچھا مقابلہ ہوگا، کوچ مظفر آباد ٹائیگرز

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کی فائنلسٹ ٹیم مظفر آباد ٹائیگرز کے کوچ محتشم رشید کا کہنا ہے کہ پر امید ہوں فائنل میں اچھا مقابلہ ہو گا۔

مظفر آباد ٹائیگرز کے کوچ محتشم رشید نے کہا کہ فائنل میچ کا الگ دباؤ ہوتا ہے، دونوں ٹیمیں اچھا پرفارم کر کے فائنل میں پہنچی ہیں۔

محتشم رشید کا مزید کہنا تھا کہ دباؤ میں کئی اچھے میچز جیتے ہیں، فائنل میں اس کا فائدہ ہو گا۔

تازہ ترین