• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وقار یونس کا خلاف معاہدہ انٹرویو، بورڈ کو انضباطی کارروائی کا حق حاصل

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) وقار یونس نے عہدے سے استعفیٰ دینے کے چند دن بعد نجی ٹی وی کو انٹر ویو دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ اگر چاہے توان کے خلاف انضباطی کارروائی کرسکتا ہے لیکن اس کے امکانات کم ہیں۔پی سی بی سے معاہدے کے مطابق وقار یونس چھ ماہ تک میڈیا میں ٹیم معاملات ڈسکس نہیں کرسکتے۔وقار یونس خلاف توقع انٹر ویو میں دفاعی انداز اپنائے ہوئے تھے تاہم انہوں نے شعیب اختر اور عاقب جاوید کو آڑے ہاتھوں لیا۔

تازہ ترین