• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان، آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کا کمانڈر مارا گیا

راولپنڈی (اے پی پی)شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کا دہشت گرد کمانڈر ہلاک ہو گیا جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا،دہشتگرد صفی اللہ این جی او کی خواتین کے قتل،ایف ڈبلیو او انجینئرزکی ٹارگٹ کلنگ اورسکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔

تازہ ترین