• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھیلنے سے انکار کا معاملہ کمیٹی میں اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )پیپلزپارٹی کے رہنماء سینیٹر رضا ربانی نےنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھیلنے سے انکار کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ۔انہوں نے کہا کہ متعلقہ حکام سے ٹیم کے خدشات سے متعلق بریفنگ لی جائیگی، اقدامات کے بارے میں پوچھا جائیگا۔

تازہ ترین