• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: رکشا ڈرائیوروں کا مہنگائی کیخلاف انوکھا احتجاج


لاہور میں رکشا ڈرائیوروں نے مہنگائی کے خلاف انوکھا احتجاج کیا۔

ڈھول اور باجے لے کر پیپلز پارٹی کے دفتر پہنچ کر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے مہنگائی کے خلاف بینر اٹھائے ہوئے تھے۔

رکشا ڈرائیورز نے مہنگائی کے خلاف نومبر میں موچی دروازے پر جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تازہ ترین