• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب کراچی سے ہائی پروفائل کیسز کے تفتیشی افسران کے تبادلے


قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی سے ہائی پروفائل کیسز کے تفتیشی افسران کے تبادلے کردیے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آغا سراج درانی کیس کے تفتیشی افسر آصف رضا کا لاہور تبادلہ کردیا گیا ہے۔

ڈاکٹر عاصم اور دفاعی اداروں کا ایندھن چوری کیس کے تفتیشی افسر کا بھی تبادلہ کردیا گیا۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ فتح گمبھیر کا تبادلہ نیب کراچی سے نیب پشاور کردیا گیا۔

تازہ ترین