• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اداریہ، کالم، قطعہ اور مراسلات سب کچھ قارئین کیلئے لکھے جاتے ہیں ۔ ادارتی صفحے کو قارئین کی پسند کے مطابق بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ان کی آراء سے زیادہ سے زیا دہ استفادہ کیا جائے۔اس مقصد کیلئے ادارۂ جنگ کی ویب سائٹ www.jang.com.pk پرشائع شدہ کالموں پر کمنٹس کے ذریعے آپ ہمیں فوری فیڈ بیک دے سکتے ہیں۔ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی روزنامہ جنگ کے کالموں پر رائے دینے کی سہولت موجود ہے ۔اپنے موبائل فون پر SMS کے ذریعے پیغام بھیجنے کیلئے کالم نگار کا ID لکھیں اور اپنا پیغام لکھ کر 8001پر بھیج دیں اس طرح یہ تبصرہ ہم تک پہنچ جاتا ہے۔ (فی SMSچارجز 50پیسے علاوہ ٹیکس) ۔بعض منتخب SMS جنگ کے ادارتی صفحات پر بھی شائع کئے جاتے ہیں۔کالم نگاروں کے کوڈ اور ID ان کے کالم کے نیچے درج ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ کسی کالم نگار سے سوال کیلئے ادارۂ جنگ نے ’’روبرو‘‘ کا سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے۔ جس میں کالم نگاروں سے سوال کیا جاتا ہے۔ یہ سوالات آپ ہمیں "letters@janggroup.com.pk" پر اپنی تصویر کے ہمرا ہ بھیج سکتے ہیں۔یہ سوالات کالم نگاروں کے جواب کے ساتھ اتوار کے روز شائع کئے جاتے ہیں۔ (ادارہ ٔجنگ)
تازہ ترین