• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجد کی زمین مندر کے نام منتقل کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر نے فریقین کو طلب کرلیا

پیرجوگوٹھ (نامہ نگار)مختیار کار کنگری نے سروے نمبر 74 جوکہ مسجد کے نام پر رجسٹرڈ ہے اسے رشوت کے عوض مندر کی دیکھ بھال کرنے والے ایک شخص کے نام الاٹ کردیا۔ اس اطلاع پر مولانا عبداللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں محکمہ ریونیو پیرجوگوٹھ میں مقرر مختیار کار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر عثمان صدیقی نے دونوں پاریٹوں کو طلب کرلیا ہے ۔
تازہ ترین