• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  درجہ حرارت میں    اضافہ سے گرمی کی شدت اور حبس  میں اضافہ ہو گیا  ۔ محکمہ موسمیات کیمطابق  منگل  کو  سیالکوٹ اور اسکے دیگر نواح  کے علاقہ جات پسرور روڈ، کوٹلی بہرام ، عکسری کالونی،  ماڈل ٹاون ،  ایمن آباد، گوہد پور،گوندل ،اوور، لنگڑیالی،کاکے والی ،ساہووالہ،پسرور، ڈسکہ،سمبڑیال، بھگوال ،  ،  کھوکھر ٹاون  میں  درجہ حرارت   34ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب50فیصد  اور05کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہی حد نظر 16 کلومیٹر جبکہ ڈیو پوائٹ22 ڈگری سینٹی گریڈ  ریکارڈ کیا گیا   جبکہ ضلع سیالکوٹ  میں طلوع آفتاب05.53  اورغروب آفتاب 5.51منٹ  پر ہوا۔ آج  بدھ  کو  بھی    موسم  خثک  رہنے کی  توقع ہے۔
تازہ ترین