• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلا ٹیسٹ،معین اور بیئرسٹو نے انگلینڈ کو تباہی سے بچالیا

چٹاگانگ( نیوز ایجنسیز) جونی بیئرسٹو اور معین علی نےانگلش ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا، مہمان ٹیمنے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 7وکٹوں پر 258 رنز بنا لئے، کرس ووکس 36 اور عادل رشید 5 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، 106 کے اسکور پر آدھی ٹیم کے آؤٹ ہونے کے بعد میعن علی اور بیئرسٹو نے چھٹی وکٹ میں 88رنز جوڑے۔معین نے68 اور بیئرسٹو نے 52 رنز کی اننگز کھیلی، مہدی حسن بنگلہ دیش کے کامیاب ترین بولر رہے جنہوں نے ڈیبیو ٹیسٹ اننگز میں 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
تازہ ترین