• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیکری اور ہوٹل پر چھاپہ2 افراد کیخلاف مقدمہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )محکمہ خوراک کی ٹیم نے گوجرانوالہ روڈ پر کوٹ رنجیت میں ایک ہوٹل اور ایک بیکری پر چھاپہ مار کر وہاں سے کھانے پینے کی غیر معیاری اور ناقص اشیاء پکڑ لیں جبکہ ہوٹل میں صفائی کا نظام بھی ناقص پایا گیا ، پولیس نے   بیکری   مالک خالد حسین اور ہوٹل مالک غلام عباس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
تازہ ترین