• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ :معطل نائب تحصیلدار کیخلاف چارج شیٹ جاری

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)محکمہ مال کے معطل نائب تحصیلدار انور حسین شاہ کو چارج شیٹ جاری کردی گئی ہے اور ضلع حکومت نے تحریری طور پر کمشنر لاہور ڈویژن سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کے خلاف سنگین الزامات کی تحقیقات کیلئے انکوائری آفیسر نامزد کیا جائے۔
تازہ ترین