• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوی میں بھرتی کیلئے موبائل ٹیم منگل کو ڈگری پہنچے گی

ڈگری(نامہ نگار)پاکستان نیوی میں بطور سیلر 2017ء کے لئے ٹیکنیکل اور میرین میں بھرتی کے لئے پاکستان نیوی کی موبائل ٹیم منگل 25 اکتوبر کو ڈگری ٹی ایم او آفس میں صبح9 بجے سے 10 بجے تک،جھڈو میں 11 بجے سے 2 بجے تک اور نوکوٹ میں 3 سے5 بجے تک بھرتی کرے گی جبکہ امتحان اور تحریری ٹیسٹ جمعہ 28 اکتوبر کو گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج مٹھی میں ہونگے۔
تازہ ترین