• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی سی ایل کے پینشنرز کے مسائل حل کروانے کیلئے کو شش کی جائیگی،خرم بٹ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)پی ٹی سی ایل کے پینشنرز کے مسائل حل کروانے کے لئے کو شش کی جائے گی، یہ بات پی ٹی سی ایل ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ کے نومنتخب صدر خرم بٹ نے حلف برداری کی تقریب میں کہی اور کہا کہ پی ٹی سی ایل ویلفئیر سوسائٹی پینشنر ز کے علاوہ سرکاری و ملازمین کے مستقبل کا تحفظ کررہی ہے ، ڈی او سی ڈاکٹر حفضہ کنول نے نو منتخب عہدیدراوں سے حلف لیا ۔
تازہ ترین