• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
جام شورو(نامہ نگار)لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جام شورو میں نئے سال میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلہ حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کے پری ایڈمشن کارڈ 31اکتوبر تک اُس  بنک سے حاصل کریں جس میں فارم جمع کرایا گیا تھا طلبہ وطالبات پری ایڈمشن کارڈ حاصل کرکے چھ نومبر کو ہونے والی پری ایڈمشن  ٹیسٹ میں شرکت کریں ۔
تازہ ترین