• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیمرا لاہور کی بھارتی چینلز نشر کرنیوالے کیبل آپریٹرز کے خلاف کارروائی، 20 آلات ضبط کرلئے

لاہور( شوبز رپورٹر )پیمرا لاہور ریجن کی طرف سے غیر قانونی ڈی ٹی ایچ اور بھارتی چینلزکو نشر کرنے کے خلاف کارروائی دسویں روز بھی جاری رہی۔گذشتہ7 کیبل آپریٹرز کے خلاف کاروائی کی گئی اور بیس آلات ضبط کرلئے گئے۔ان کیبل آپریٹرز کے خلاف پیمرا قوانین کے تحت مزید کاروائی کی جائیگی۔
تازہ ترین