• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گر مرا حرفِ تسلی وہ دوا ہو جس سے…جی اٹھے پھر ترا اجڑا ہوا بے نور دماغ،شہبا زشریف کا ٹویٹ 

لاہور(جنگ نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے گزشتہ روز عمران کے الزامات کے جواب میں پریس کانفرنس کرنےکے بعدرات گئے سوشل میڈیا اکائونٹ پرموجودہ صورتحال پر ایک شعر ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے جذبات کچھ یوں بیان کئے۔۔۔۔۔۔گر مرا حرفِ تسلی وہ دوا ہو جس سے۔۔۔۔۔جی اٹھے پھر ترا اجڑا ہوا بے نور دماغ۔۔۔۔۔تیری پیشانی سےدھل جائیں یہ تذلیل کےداغ۔۔۔۔تیری بیمار جوانی کوشفا ہو جائے!  
تازہ ترین