• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں خاتون سمیت 2افراد زخمی

گجرات (نمائندہ جنگ) لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں خاتون سمیت2 افراد زخمی ہو گئے، ککرالی کے گاؤں سدھ میں اسلم جاوید وغیرہ 3 افراد نے خاتون رخسانہ کوثر کی حویلی میں گھس کر برآمد ہ گرا دیا، اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں جبکہ گاؤں محلہ کڑھی والا میں علی شفقت وغیرہ نے شہریار اسلم کے گھر گھس کر اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور قتل کرنے کی دھمکیاں دیں، پولیس نے مقدمات درج کر لیے۔
تازہ ترین