• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدینہ میں پانی کی کمی ، مکینوں کا انوکھا احتجاج ،محکمہ واٹر کے واش رومز استعمال کئے

مدینہ (جنگ نیوز) مدینہ المنورہ میں پانی کی کمی کے باعث مکینوں نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے محکمہ پانی کے واش رومز استعمال کرنا شروع کردیئے ہیں۔ سعودی اخبار سعودی گزیٹ کے مطابق مدینہ میں کنگ فہد کے گرد ونواح کے مکینوں نے اپنے علاقوں میں پانی کی شدید قلت کیخلاف بطور احتجاج واٹر ڈیپارٹمنٹ کے واش رومز استعمال کررہے ہیں ۔
تازہ ترین