• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کوچنگ نیا تجربہ ہوگی،عبدالرزاق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی کر کٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈئیڑ ٹیم کی کوچنگ کرنا کیریئر کا نیا تجربہ ہوگا میں اس پر بہت زیادہ خوش ہوں۔ کوشش کروں گا کہ ٹیم کو بہتر پوزیشن پر لاسکوں۔ معین خان اور ندیم عمر کا شکرگزار ہوں ، کھلاڑیوں کو اپنے تجربے سے سکھانے اور اچھے نتائج حاصل کرنے کی کوشش کروں گا۔
تازہ ترین