• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فیصل آباد(کرائم رپورٹر)مختلف مقامات پر مویشی اور رقوم خورد برد کرلی گئی ۔تھانہ صدرجڑانوالہ کےعلاقہ 113 گ ب میں شاہد اقبال نےجمیلہ بی بی کےمویشی،تھانہ مامونکانجن کےعلاقہ 510گ ب میں اسلم وغیرہ تین افراد نے عمرحیات کےتیس ہزار، 53ٹکڑامیں اللہ بخش کےملازمین یوسف وغیرہ دوافراد نے ایک لاکھ اور تھانہ بٹالہ کالونی کےعلاقہ سہیل آبادمیں مقبول حسین نے ساجد بشیر کے ایک لاکھ واپس کرنے سےانکارکردیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
تازہ ترین