• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی مغربی بنگال میں خواتین ٹیکسی چلایا کریں گی

کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی مغربی بنگال میں خواتین بھی ٹیکسی چلایا کریںگی، اس سلسلے میں خواتین کو تربیت دی جارہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی وزیر سماجی فلاح وبہود برائے خواتین و اطفال ششی پانجا نے کہا کہ ایک این جی او کے اشتراک سے اس پروجیکٹ کو شروع کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین