• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بحریہ انٹریونیورسٹی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ منگل سے انو بھائی گرائونڈ ناظم آ باد میں شروع ہوگا افتتاحی میچ زیبسٹ یونیورسٹی اور جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کی معلومات کیلئے اسپورٹس آفیسر محمد عاشق سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
تازہ ترین