• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجپوتانہ فیڈریشن کے سابق چیئرمین سپردخاک

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) آل پاکستان راجپوتانہ فیڈریشن کے سابق چیئرمین ممتاز سماجی رہنما الحاج محمد صدیق قریشی کو ٹنڈوجہانیاں قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا‘ تدفین میں رکن سندھ اسمبلی دلاور قریشی ‘سابق ایم این اے صلاح الدین ‘رحمان راجپوت‘تراب علی خوجہ‘ ڈاکٹر فاروق میمن سمیت دیگر معززین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تازہ ترین