• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(جنگ نیوز) باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم عامر خان کی متنازع ویڈیو منظر عام پر آنے کے باوجود ان کے ساتھ کھڑی ہیں اور اپنے ایک پیغام میں فریال مخدوم کا کہنا ہے کہ عامر کی ویڈیو نے میرے حواس باختہ نہیں کیے ۔ فریال نے سوشل نیٹ ورک کی موبائل ایپ اسنیپ چیٹ کے ایک فیچر کو استعمال کرتے ہوئے عامر خان کی کچھ مزاہیہ تصاویر جاری کی ہیں۔ واضح رہے کہ عامر خان کی متنازع ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد یہ خیال کیا جارہا تھا کہ فریال اب ان کے ساتھ خود ہی کنارہ کرنا چاہیں گی ۔
تازہ ترین