• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم آزادکشمیرمارچ کے پہلےہفتےمیں راولاکوٹ کا دورہ کرینگے

راولاکوٹ (آئی این پی ) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر مارچ کے پہلے ہفتے میں راولاکوٹ کا دورہ کریں گے وزیر اعظم بننے کے بعد انکا روالا کوٹ  کاپہلا دورہ ہوگا جس میں اہم منصوبوں کا اعلان اور بعض منصوبوں کا بھی افتتاع کریں گے۔ انکے اس دورے سے قبل راولاکوٹ کو حکومت میں ایڈجسٹمنٹ کے طور پر ایک جھنڈی بھی دئیے جانے کا امکان ہے۔
تازہ ترین