• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (جنگ نیوز) گزشتہ روز پارلیمان کی پی اے سی کمیٹی کا اجلاس اس وقت معطل ہو گیا جب پارلیمنٹ کے موٹے چوہوں نے ایف ای۔ایس ریکارڈ نگ سسٹم کی تاریں کاٹ دیں جس کی وجہ سے کارروائی تھوڑی دیر کے لئے معطل کر دی گئی انجینئرز نے ریکارڈنگ سسٹم تھوڑی دیر بعد بحال کر دیا تو اجلاس شروع ہوا۔ سینیٹر شیری رحمان نے صورتحال کو ناقابل برداشت قرار دے دیا جبکہ سینیٹر اعظم سواتی نے چوہے مار مہم کے لئے خیبرپختونخوا حکومت سے خدمات حاصل کرنے کی تجویز دے دی۔
تازہ ترین