• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمڈ فورسز کے وفد کا دورہ فیصل آباد ، ڈی سی کی بریفنگ

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی) اربوں روپےکی لاگت سے میگاپراجیکٹس کی بدولت شہرجدید اور ترقی یافتہ بن کر سامنے آیا ۔یہ بات ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے ایڈیشنل ڈائریکٹر سول سروس اکیڈمی محمد فاروق کی سربراہی میں فیصل آباد کے مطالعاتی دورے پر آئے سول سروس اکیڈمی والٹن لاہور میں 44 ویں کامن ٹریننگ میں شامل آرمڈ فورسز کے آٹھ رکنی افسران کی ٹیم سے ملاقات کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ پائیدار علاقائی ترقی کے سلسلے میں کمیونٹی کی شمولیت کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔
تازہ ترین