• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ ،اگوکی (نمائندہ جنگ،نامہ نگار ) شیر پور سٹاپ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر کے نتیجہ میں دونوجوان جاں بحق ہوگئے ، بتایا گیا ہے کہ بیس سالہ محمد نوازاور اٹھارہ سالہ عمیر احمد اپنی اپنی موٹر سائیکلوں پر تیزی سے جارہے تھے کہ تیزرفتاری کی وجہ سے ان کی موٹر سائیکلیں ٹکرائیں اور دونوں شدید زخمی ہوگئے جو بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاکردم توڑ گئے ۔
تازہ ترین