• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب کا ادارہ اور قانون کرپشن کو فروغ دے رہے ہیں،رضاربانی

لاہور(مانیٹر نگ سیل)چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ کرپشن پرکس کا دل دکھی نہیں ہوگا؟نیب کا ادارہ اور قانون کرپشن کو فروغ دے رہے ہیں۔ایف سی کالج یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تھا کہ جب تک قیادت سمجھوتے کرے گی مشکل فیصلے نہیں کر پائے گی، مشکل فیصلے کرنے کے لیے شفاف ہونا پڑے گا۔ہمارے معاشرے کی سب سے بڑی لعنت کرپشن اور غیر شفافیت ہے۔انہوں نے کہا کہ نیب میں پلی بارگین کی شق کاسب سے پہلے سینیٹ سے نوٹس لیا گیا۔
تازہ ترین